غیب کی کنجیاں اللہ کے پاس ھے
Sahih Al Bukhari, Chapter#97 Hadith#8
Narrated By Ibn Umar : The Prophet said, "The keys of the unseen are five and none knows them but Allah: (1) None knows what is in the womb, but Allah: (2) None knows what will happen tomorrow, but Allah; (3) None knows when it will rain, but Allah; (4) None knows where he will die, but Allah (knows that); (5) and none knows when the Hour will be established, but Allah."
ہم سے خالد بن مخلد نے بیان کیا کہا ہم سے سلیمان بن بلال نے کہا مجھ سے عبد اللہ بن دینار نے انہوں عبد اللہ بن عمرؓ سے انہوں نےنبیﷺسے آپ ﷺنے فر مایا غیب کی پانچ کنجیاں ہیں جن کو اللہ ہی جانتا ہے رحم مادر میں کیا ھے۔لڑکا یا لڑکی۔ اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا کل کیا ہوگا اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا مینہ کب بر سے گا اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا جاندار کس سرزمین میں مرے گا اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا قیامت کب ہو گی اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ۔
نوٹ=
آج الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے جو تشخیص جوتی ھے بچہ مکمل ھونے کے بعد ھوتی ھے،نہ کہ نطفے سے،اور نہ ہی؛جمے ھوئے خون کے لو تھڑے سے؛
Comments
Post a Comment