Sahih Al Bukhari, Chapter#13 Hadith#42
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم خَرَجَ يَوْمَ الْفِطْرِ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ لَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا وَلاَ بَعْدَهَا وَمَعَهُ بِلاَلٌNarrated By Ibn 'Abbas : The Prophet went out and offered a two Rakat prayer on the Day of 'Id-ul-Fitr and did not offer any other prayer before or after it and at that time Bilal was accompanying him.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ عید الفطر کے دن ( گھر سے) نکلے۔ پھر دو رکعتیں ( عید کی ) پڑھائیں ۔نہ ان سے پہلے نفل پڑھے نہ اُن کے بعد اور حضرت بلال رضی اللہ عنہ آپﷺ کے ساتھ تھے۔
Comments
Post a Comment