قربانی کی فضیلت
{ وَ اَذَانٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ رَسُوْلِہٖٓ اِلَی النَّاسِ یَوْمَ الْحَجِّ الْاَکْبَرِ اَنَّ اللّٰہَ بَرِیْٓئٌ مِّنَ الْمُشْرِکِیْنَ وَ رَسُوْلُہٗ} [التوبۃ: ۳]
اور حج اکبر کے دن اللہ اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے طرف سے منادی کی جاتی ھے کہ
اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مشرکوں کے طرف سے بے تعلق ھیں،
اس آیت کی تشریح حدیث سے ھو ٹی ھے کہ قربانی کا دن ہی حج اکبر ھے،
( یَوْمُ الْحَجِّ الْاَکْبَرِ: یَوْمُ النَّحْرِ، وَالْحَجُّ الْاَکْبَرُ اَلْحَجُّ )’’حج اکبر کا دن قربانی کا دن ہے اور ’’حج اکبر‘‘حج ہے۔‘‘ یعنی قربانی کے دن کو ہی حج اکبر کہا جاتا ھے،، اسی لیے اس دن کو بڑی عید بھی کہتے ہیں " اللہ تعالی نے قرآن کریم میں ارشاد فرما یا
Comments
Post a Comment